نجف کربلاٰء واک میں شریک بچے جنکا تعلق مختلف ممالک سے تھا انہوں نے تلاوت کرکے کتاب الھی سے محبت کا ثبوت دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514911 تاریخ اشاعت : 2023/09/08
ایکنا کی منظر کشی کربلا معلی سے
حضرت اباعبدالله الحسین(ع) کا مزار ایام اربعین میں گذشتہ سالوں کی مانند ماتمی دستے حرم حضرت اباالفضل عباس(ع) سے ہوتے ہوئے حرم مطهر حضرت سیدالشهداء(ع) کی سمت جاتے ہیں، صفر کے تیسرے دن کی فلم ایکنا کے کیمرے سے
خبر کا کوڈ: 3512629 تاریخ اشاعت : 2022/09/01